تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ فاضِل" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ فاضِل کے معانیدیکھیے

زَرِ فاضِل

zar-e-faazilज़र-ए-फ़ाज़िल

وزن : 1222

زَرِ فاضِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بقایا، فالتو روپیہ، لین دین سے بچا ہوا روپیہ، فاضل رقم

English meaning of zar-e-faazil

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • surplus money, surplus, excess

ज़र-ए-फ़ाज़िल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अतिरिक्त धन, फ़ालतू रुपया, लेने या देने से अधिक रुपया, अधिशेष धन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ فاضِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ فاضِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone