تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر دوست" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر دوست کے معانیدیکھیے

زَر دوست

zar-dostज़र-दोस्त

اصل: فارسی

وزن : 221

Roman

زَر دوست کے اردو معانی

صفت

  • دولت کا دوست، پیسوں کا لالچی، روپئے سے محبت کرنے والا، بخیل، مال و دولت کا بھوکا اور خواہشمند

Urdu meaning of zar-dost

Roman

  • daulat ka dost, paiso.n ka laalchii, rupay se muhabbat karne vaala, baKhiil, maal-o-daulat ka bhuuka aur Khaahishmand

English meaning of zar-dost

Adjective

  • fond of money, greedy for money

ज़र-दोस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धन प्रेमी, दौलत का दोस्त, पैसों का लालची, धन का लोभी, बहुत ही लोभी और कंजूस,धन का लालची या लोलुप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر دوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر دوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone