تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْ بَل نَہ زور بَل" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْ بَل نَہ زور بَل کے معانیدیکھیے

زَرْ بَل نَہ زور بَل

zar bal na zor balज़र बल न ज़ोर बल

نیز : بل زور کا نہ زر کا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَرْ بَل نَہ زور بَل کے اردو معانی

  • نہ روپیہ ہے اور نہ بدن میں طاقت ہے، ہر طرح سے کمزور ہے
  • دولت کی طاقت ہے سچی طاقت ہے، بدن کی طاقت اس کے سامنے کچھ بھی نہیں

Urdu meaning of zar bal na zor bal

  • Roman
  • Urdu

  • na rupyaa hai aur na badan me.n taaqat hai, har tarah se kamzor hai
  • daulat kii taaqat hai sachchii taaqat hai, badan kii taaqat is ke saamne kuchh bhii nahii.n

English meaning of zar bal na zor bal

  • neither pelf nor power

ज़र बल न ज़ोर बल के हिंदी अर्थ

  • न रूपया है न शरीर में बल है, हर प्रकार से निर्बल है
  • धन बल ही सच्चा बल है, शरीर का बल उसके सामने कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْ بَل نَہ زور بَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْ بَل نَہ زور بَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone