تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَر بَل نَہ بانْہ بَل" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں زَر بَل نَہ بانْہ بَل کے معانیدیکھیے

زَر بَل نَہ بانْہ بَل

zar bal na baa.nh balज़र बल न बाँह बल

ضرب المثل

Roman

زَر بَل نَہ بانْہ بَل کے اردو معانی

  • نہ روپیہ ہے نہ ہاتھوں میں طاقت ہے

    مثال گھر کی تُم مالک، وہ بے چاری بڑھیا پُھونس بیٹے کی محتاج تمھاری دست نگر، زربل نہ بانہ بل، مگر دلہن بیگم غلطی پر ہو بَڑھیا ساس چند مہینہ کی مہمان ہیں۔

Urdu meaning of zar bal na baa.nh bal

Roman

  • na rupyaa hai na haatho.n me.n taaqat hai

ज़र बल न बाँह बल के हिंदी अर्थ

  • न रुपया है न हाथों में शक्ति है

    उदाहरण घर की तुम मालिक, वह बेचारी बुढ़िया फूँस बेटे की मोहताज तुम्हारी दस्त-ए-नगर, ज़र बल न बाँह बल, मगर दुल्हन बेगम ग़लती पर हो बुढ़िया सास चंद महीना की मेहमान हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَر بَل نَہ بانْہ بَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَر بَل نَہ بانْہ بَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone