تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر اَفْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر اَفْشاں کے معانیدیکھیے
زَر اَفْشاں کے اردو معانی
صفت
- ۱. طلائی ، سنہرا ، سنہرے رنگ کا.
- ۲. چمک دار ، سنہرے تاروں سے بنا ہوا ؛ (مجازاً) زرق برق .
شعر
وصف افشاں کا ہے کس سیم بدن کے لکھنا
کاغذی ہم کو ہے درکار زر افشاں کاغذ
سامنے تیرے زر افشاں ہے نئی صبح امید
اپنی پلکوں کو ذرا دیدۂ خوں بار اٹھا
ہم نے جانا گھر لٹانے میں ہے یہ اپنا حریف
کرنیں جب خورشید مغرب کی زر افشاں ہو گئیں
English meaning of zar-afshaa.n
Adjective
- lustrous, shining, golden
ज़र-अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकदार, सुनहरे तारों से बना हुआ, सुनहरा, सुनहरे रंग का, सोना बरसाने वाला अर्थात बहुत अधिक दानशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر اَفْشاں)
زَر اَفْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔