تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجیرَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَنْجیرَہ بَنْد

مسلسل، تسلسل کے ساتھ، ایک سِلسلہ میں

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

زَنْجیرَہ کِھینچْنا

زنجیروں کے ذریعے خانوں میں تقسیم کرنا ۔

زَنْجِیرَہ ضَر٘بُ الشَّدِید

(سیف بازی) اس طریقے کے مقابلے میں ایک ضرب دِکھا کر دوسری لگائی جاتی ہے

زَنْجِیرَہ دار

جُڑواں ، مِلا ہوا ، ساتھ ساتھ ۔

زَنْجِیرَۂ فَتْح نَصِیب

رک : زنجیرۂ ظفر پیکر

زَنْجِیرَۂ ظَفَر پَیکَر

(سیف بازی) سیف بازی کا ایک طریقہ جس میں ایک وار میں تین ضربیں لگائیں جاتی ہیں جن کے جواب میں مخالف دو جوابی ضربیں لگاتا ہے

زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال

(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے

زَنْجِیرَۂ ضَر٘بُ الْقِتال

بارہ ضربوں کی گھائی جس میں حریف کی ہر ضرب کو خالی دے کر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے دونوں حریف مسلسل یہی عمل جاری رکھتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک مغلوب ہو جائے یا دونوں تھک جائیں ۔

زَنْجِیر ہونا

رُکاوٹ بننا، مانع ہونا

زَنْجِیر ہِلانا

چھیڑنا، وحشت بڑھانا، مزید اُلجھن میں ڈالنا

دُوہْرا زَنْجِیرَہ

(علم گرہ بندی) ڈبل چین ناٹ

ٹھاٹ زَنْجِیرَہ

(بنوٹ ؛ کشتی) اس طریقے میں وار کرتے اور روکتے وقت بایاں پیر ہمیشہ آگے رکھتے ہیں چلت پھرت میں قدم اٹھائے نہیں جاتے اصلی حالت پر قائم رکھتے ہوئے اس طرح جیسے زنجیر کھینچی جاتی ہے آگے پیچھے کھسکائے یا پھیلائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجیرَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

زَنْجیرَہ بَنْدی

zanjiira-bandiiजंजीरा-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

زَنْجیرَہ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل
  • ایک سِلسلے یا ایک لڑی میں ہونے کی حالت

Urdu meaning of zanjiira-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • chand ashyaa ya afraad ko ek silsile me.n laane ka amal
  • ek silsile ya ek la.Dii me.n hone kii haalat

English meaning of zanjiira-bandii

Noun, Feminine

  • a series
  • a train

जंजीरा-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक वस्तु का दूसरी वस्तु से अनिवार्य सम्बन्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنْجیرَہ

کسی شے کا مرتب سلسلہ یا منظم لڑی ۔

زَنْجیرَہ بَنْد

مسلسل، تسلسل کے ساتھ، ایک سِلسلہ میں

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

زَنْجیرَہ کِھینچْنا

زنجیروں کے ذریعے خانوں میں تقسیم کرنا ۔

زَنْجِیرَہ ضَر٘بُ الشَّدِید

(سیف بازی) اس طریقے کے مقابلے میں ایک ضرب دِکھا کر دوسری لگائی جاتی ہے

زَنْجِیرَہ دار

جُڑواں ، مِلا ہوا ، ساتھ ساتھ ۔

زَنْجِیرَۂ فَتْح نَصِیب

رک : زنجیرۂ ظفر پیکر

زَنْجِیرَۂ ظَفَر پَیکَر

(سیف بازی) سیف بازی کا ایک طریقہ جس میں ایک وار میں تین ضربیں لگائیں جاتی ہیں جن کے جواب میں مخالف دو جوابی ضربیں لگاتا ہے

زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال

(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے

زَنْجِیرَۂ ضَر٘بُ الْقِتال

بارہ ضربوں کی گھائی جس میں حریف کی ہر ضرب کو خالی دے کر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے دونوں حریف مسلسل یہی عمل جاری رکھتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک مغلوب ہو جائے یا دونوں تھک جائیں ۔

زَنْجِیر ہونا

رُکاوٹ بننا، مانع ہونا

زَنْجِیر ہِلانا

چھیڑنا، وحشت بڑھانا، مزید اُلجھن میں ڈالنا

دُوہْرا زَنْجِیرَہ

(علم گرہ بندی) ڈبل چین ناٹ

ٹھاٹ زَنْجِیرَہ

(بنوٹ ؛ کشتی) اس طریقے میں وار کرتے اور روکتے وقت بایاں پیر ہمیشہ آگے رکھتے ہیں چلت پھرت میں قدم اٹھائے نہیں جاتے اصلی حالت پر قائم رکھتے ہوئے اس طرح جیسے زنجیر کھینچی جاتی ہے آگے پیچھے کھسکائے یا پھیلائے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجیرَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجیرَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone