تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنانَہ کے معانیدیکھیے
زَنانَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا
- پردہ نشین عورتوں یا صرف عورتوں کے رہنے کا مکان یا مکان کا وہ حصہ جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، زنان خانہ، حرم سرا
- پردہ دار عورتیں، نیز صرف عورتیں
- عورتوں کے لیے مخصوص
English meaning of zanaana
Adjective, Singular
- feminine, female quarters
- effeminate, seraglio eunuch hermaphrodite, eunuch (an individual of a class whose occupation is singing and dancing
- women's apartments, female ward, seraglio, harem, zanana
- female, feminine, womanish
ज़नाना के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- स्त्रियों-जैसे स्वभाव वाला पुरुष, नरदारा, क्लीब, हिजड़ा, स्त्रियों का, स्त्रियों के योग्य
- महिलाओं का स्थान/आवास (ज़नाना पार्क/ अस्पताल), पर्दे वाली महिलाओं या केवल महिलाओं के रहने का मकान या वो भाग जो केवल महिलाओं के लिए आरक्षित हो
- पर्दे वाली औरतें, अथवा केवल औरतें, घूँघट वाली औरतें
زَنانَہ کے مترادفات
زَنانَہ کے متضادات
زَنانَہ سے متعلق کہاوتیں
زَنانَہ کے مرکب الفاظ
زَنانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
زنانہ وہ مرد جس میں عورتوں کی صفات ہوں، اور ممکن ہے کہ وہ رجولیت سے بھی محروم ہو، اور جوعورتوں کی طرح بود و باش کرے، اصطلاح میں’’زنانہ‘‘ کہلاتا ہے۔ مصحفی ؎ نہیں آدمیت کا دلی میں چرچا جدھر دیکھو ہجڑے زنانے بہت ہیں دیکھئے، ’’ہیجڑا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنانَہ)
زَنانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔