تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر کے معانیدیکھیے

زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر

zan zamiin zar tiino.n la.Daa.ii ke gharज़न ज़मीन ज़र तीनों लड़ाई के घर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر کے اردو معانی

  • عورت، زمین اور دولت، ان تینوں چیز سے دُنیا میں جھگڑے پیدا ہوتے ہیں، یہ تینوں چیزیں دنیا میں لڑائی کی وجہ بنتی ہیں

Urdu meaning of zan zamiin zar tiino.n la.Daa.ii ke ghar

  • Roman
  • Urdu

  • aurat, zamiin aur daulat, in tiino.n chiiz se duniyaa me.n jhag.De paida hote hain, ye tiino.n chiize.n duniyaa me.n la.Daa.ii kii vajah bantii hai.n

ज़न ज़मीन ज़र तीनों लड़ाई के घर के हिंदी अर्थ

  • महिला, भूमि और धन, इन तीनों चीज़ से दुनिया में झगड़े पैदा होते हैं, यह तीनों चीज़ें लड़ाई का कारण बनती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone