تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنِ مَدْخُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

غَیر مَدْخُولَہ

وہ عورت جس سے صحبت نہ کی گئی ہو

زَنِ مَدْخُولَہ

شادی شُدہ عورت، گھر میں ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

عَورَتِ مَدْخُولَہ

وہ عورت جس سے صحبت کی گئی ہو ، مجامعت میں لائی ہوئی عورت ۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنِ مَدْخُولَہ کے معانیدیکھیے

زَنِ مَدْخُولَہ

zan-e-madKHuulaज़न-ए-मदख़ूला

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

زَنِ مَدْخُولَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شادی شُدہ عورت، گھر میں ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

Urdu meaning of zan-e-madKHuula

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii shuda aurat, ghar me.n Daalii hu.ii aurat, daashta

English meaning of zan-e-madKHuula

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ज़न-ए-मदख़ूला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विवाहित औरत, घर में डाली हुई औरत, दाश्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

غَیر مَدْخُولَہ

وہ عورت جس سے صحبت نہ کی گئی ہو

زَنِ مَدْخُولَہ

شادی شُدہ عورت، گھر میں ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

عَورَتِ مَدْخُولَہ

وہ عورت جس سے صحبت کی گئی ہو ، مجامعت میں لائی ہوئی عورت ۔

مُطَلَّقَہِ مَدْخُولَہ

(فقہ) وہ طلاق یافتہ عورت جس سے صحبت کی جا چکی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنِ مَدْخُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنِ مَدْخُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone