تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خوش الحانی، لحن، خوش گلوئی، فارسی زمزموں کو عرب کے الحان میں ادا کیا، کھنک
- دِھیمے سُروں کا راگ، کم آواز کا راگ، ترانہ، نغمہ، گانا
- چہچہانا، نغمہ سرائی کرنا، دِھیمے سُروں کا راگ
- وہ آواز جو کُچھ دُور سے آئے اور مکھیّوں کی بھنبھناہٹ کی طرح سُنائی دے
- وہ نِیم غنائی الفاظ جو آتش پرست اپنی عبادت یا کھانا کھانے کے وقت ادا کرتے ہیں ، اس میں ہون٘ٹ یا زبان نہین ہلتی بلکہ ناک اور حلق سے آواز نِکلتی ہے
- وہ آواز جو گلے کے انتہائی اندر سے ایک خاص حرکت کے ساتھ نِکلے، گٹکری، مرٰکی
- تلوار کے چلنے کی آواز، کھنک
شعر
یہ زمزمہ طیور خوش آہنگ کا نہیں
ہے نغمہ سنج بلبل رنگیں نوائے قلب
خالدؔ سنا جو روح کا نغمہ تو پھر کبھی
بلبل کو کوئی زمزمہ اچھا نہیں لگا
زمزمہ ساز کا پائل کی چھناکے کی طرح
بہتر از شورش ناقوس و اذاں ہے ساقی
English meaning of zamzama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- low murmuring sound, song, chant, chanting, concert, singing
- modulation of the voice,
ज़मज़मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सितार में एक के बाद दूसरा स्वर बहुत जल्दी और तेजी से बजाने की क्रिया जो आलंकारिक मानी जाती है
- गाना; राग
- चहचहा, चहचहाना, चहकार, चिड़ियों की चहक, कलरव गान, धीमे सुरों का राग, कम आवाज़ का राग, गीत, तराना, नग़मा, वो आवाज़ जो कुछ दूर से आए और मक्खियों की भुनभुनाहट की तरह सुनाई दे, वो आवाज़ जो गले के अंदर से एक विशेष लहर के साथ निकले, तलवार के चलने की आवाज़, खनक, वो अर्ध सुरीली ध्वानी जो अग्नि पूजा करने वाले अर्थात पारसी लोग खाना खाते समय या पूजा अर्चना करते समय निकालते हैं इसमें होंठ या ज़बान नहीं हिलाते बल्कि नाक और हलक़ से आवाज़ उत्मन्न होती है
- संगीत; गीत
- पक्षियों की चहचहाहट; कलरव।
زَمْزَمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ)
زَمْزَمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔