تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ سَنْجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ سَنْجی کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ سَنْجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نغمہ سرائی، قصیدہ خوانی، زمزمہ پردازی
شعر
میری ہی زمزمہ سنجی سے چمن تھا آباد
کیا صیاد نے اک اک کو رہا میرے بعد
شور نفس بلبل سے ہوش اڑیں سب کے
گر زمزمہ سنجی پر یہ مشت پر آ جائے
مرغان باغ زمزمہ سنجی میں محو ہیں
اور ناچ ہو رہا ہے نسیم بہار کا
English meaning of zamzama-sanjii
Noun, Feminine
- music playing, sound like water falling
ज़मज़मा-संजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गाना, चहचहाना, मधुर स्वर में बात-चीत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ سَنْجی)
زَمْزَمَہ سَنْجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔