تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ خوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ خوانی کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ خوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمزمہ خواں ہونا، نغمہ خوانی، نغمہ سرائی
شعر
وقت ہر گام پہ اک زخم نیا دیتا ہے
اور شاعر سے جہاں زمزمہ خوانی مانگے
English meaning of zamzama-KHvaanii
Noun, Feminine
- Singing, chanting
ज़मज़मा-ख़्वानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गायकी, गायन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ خوانی)
زَمْزَمَہ خوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔