تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زمستاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زمستاں کے معانیدیکھیے
زمستاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سردیوں کا موسم، جاڑے کے دن، موسم سرما
شعر
یخ ہواؤں سے مجھے آتی ہے خوشبوئے بہار
شعلۂ گل کی امیں ہے یہ زمستاں بابا
روک رکھا ہے مجھے شاہیںؔ زمستاں نے کہیں
چل پڑوں گا برف تھوڑی سی پگھل جانے کے بعد
کہہ رہی ہے یہ زمستاں کی شب چاردہم
کوئی پروانہ جو اس آگ میں جلنا چاہے
ज़मिस्ताँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जाड़े की ऋतु, शीतकाल
زمستاں کے مترادفات
زمستاں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زمستاں)
زمستاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔