تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیرِ اِسْتِفْہام" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیرِ اِسْتِفْہام کے معانیدیکھیے

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام

zamiir-e-istifhaamज़मीर-ए-इस्तिफ़्हाम

اصل: عربی

وزن : 1222221

  • Roman
  • Urdu

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوالیہ ضمیر، ایسی ضمیر، جو کسی اسم کے بدلے استعمال ہو اور سوال کا کام کرے، جیسے کون، کس وغیرہ، ضمیرِ استفہام، وہ ضمیر ہے، جو کسی کا نام یا پتہ پوچھنے کے لیے بولی جاتی ہے

Urdu meaning of zamiir-e-istifhaam

  • Roman
  • Urdu

  • savaaliya zamiir, a.isii zamiir, jo kisii ism ke badle istimaal ho aur savaal ka kaam kare, jaise kaun, kis vaGaira, zamiir-e-istifhaam, vo zamiir hai, jo kisii ka naam ya pata puuchhne ke li.e bolii jaatii hai

English meaning of zamiir-e-istifhaam

Noun, Feminine

  • interrogative pronoun

ज़मीर-ए-इस्तिफ़्हाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रश्नवाचक सर्वनाम, ऐसा सर्वनाम जो किसी संज्ञा के बदले प्रयोग हो और प्रश्न का कार्य करे जैसे कौन, किस आदि, प्रश्नवाचक सर्वनाम वह सर्वनाम है जो किसी का नाम या पता पूछने के लिए बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیرِ اِسْتِفْہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیرِ اِسْتِفْہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone