تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینی کے معانیدیکھیے
زَمِینی کے اردو معانی
صفت
- زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق
- زمین پر ہونے والا
- جو صاف طور پر دکھائی پڑے
- دیش کے متعلق، ملک کا
- حقیقت سے واقف، عام
- (مجازاً) انسان
شعر
بس روح سچ ہے باقی کہانی فریب ہے
جو کچھ بھی ہے زمینی زمانی فریب ہے
ہمیں حیرت سے مت دیکھو اب ایسا کیا کیا ہم نے
زمینی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
ہے خدا بھی عجیب یعنی جو
نہ زمینی نہ آسمانی ہے
English meaning of zamiinii
Adjective
- earthly, terrestrial, related to earth
- met. Humans
- happening on earth
ज़मीनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़मीन से संबंध रखने वाला चाहे जानदार हो या बेजान, ज़मीन का, ज़मीन वाला, भूमि या ज़मीन संबंधी
- ज़मीन पर होने वाला
- देश संबंधी, देश का
- जो स्पष्ट रूप से दिखाई पड़े
- यथार्थ से परिचित, व्यवहारिक
- (लाक्षणिक) मनुष्य, इंसान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِینی)
زَمِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔