تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین نِکالْنا کے معانیدیکھیے
زَمِین نِکالْنا کے اردو معانی
-
(شاعری) ہیئت کے اعتبار سے غزل یا نظم کے لیے ردیف قافیہ اور بحر تلاش کرنا
مثال - الٰہی بخش خاں مرحوم نے ایک زمین نئی نِکالی، میں نے حسب الحکم غزل لِکھی۔
- دریا کا ہٹ جانا اور زمین قابلِ کاشت چھوڑ دینا
ज़मीन निकालना के हिंदी अर्थ
-
(शायरी) ढाँचे के अनुसार ग़ज़ल या नज़्म के लिए रदीफ़ क़ाफ़िया और बहर तलाश करना
उदाहरण - इलाही बख़्श ख़ाँ मरहूम ने एक ज़मान नई निकाली, मैने हस्बुल-हुक्म ग़ज़ल लिखी।
- दरिया का हट जाना और ज़मीन खेती के योग्य छोड़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین نِکالْنا)
زَمِین نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔