تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا کے معانیدیکھیے
زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا کے اردو معانی
-
(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا
مثال - شردھا پر اگر بجلی گِر پڑتی زمین نِیچے سے سرک جاتی یا کوئی شیر سامنے آ کر کھڑا ہو جاتا تب بھی وہ اتنی سراسیمہ ہو کر ۔ ۔ ۔ نہ بھاگتی۔
ज़मीन नीचे से सरकना के हिंदी अर्थ
-
(अचानक किसी घटना या गहरे दुख की ख़बर सुन कर) चेतना का ठिकाने न रहना, बुरे समय पर किसी का साथ न देना या काम न आना, बुरा समय पड़ने पर किसी का काम न आना या साथ छोड़ देना
उदाहरण - श्रद्धा पर अगर बिजली गिर पड़ती ज़मीन नीचे से सरक जाती या कोई शेर सामने खड़ा हो जाता तब भी वह इतनी सरासीमा होकर...न भागी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا)
زَمِین نِیچے سے سَرَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔