تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِینِ شور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینِ شور کے معانیدیکھیے
زَمِینِ شور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ زمین جس میں کھا رہو اور اس کے باعث قابل کاشت نہ رہی ہو، بنجر زمین، شورزدہ زمین
- بے اثر، ناموزوں، بے کار، ناکارہ، غیر موثر، غیر زرخیز
شعر
ترے عمل سے ہو سارا جہان حیرت میں
زمین شور میں بھی لالہ زار پیدا کر
زمین شور لگی دشت آرزو میں جہاں
وہیں پہ عشق کا پودا لگا دیا ہم نے
زمین شور ہو یا ہو زمین شعر اے دل
نہیں ہے کوئی خریدار ان زمینوں کا
English meaning of zamiin-e-shor
Noun, Feminine
- the kind of land that not able to cultivate due to salty soil, uncultivated soil, metaphorically: ineffective, useless, good for nothing, non fertile
ज़मीन-ए-शोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भूमि जो क्षारीय है और इसलिए अनुपयोगी है, बंजर भूमि, बंजर भूमि
- अप्रभावपूर्ण, बेकार, नाकारा, अप्रभावी, गैर उपजाऊ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِینِ شور)
زَمِینِ شور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔