تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین دوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین دوز کے معانیدیکھیے
زَمِین دوز کے اردو معانی
صفت
- جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین
- زمین کی سطح کے برابر، پُختہ، مضبوط
- ایک خاص قسم کا خیمہ جس کے چاروں طرف کا کپڑا ہوا سے بچاؤ کے لیے زمین میں دبا دیا جاتا ہے
- وہ کن٘واں جس کی من٘ڈیریں نہ ہوں، پوشیدہ گڑھا
- خُفیہ، نامعلوم
- زمیں بوس
شعر
غرور تھا جنہیں اپنی زمین داری کا
زمین دوز ہوا خاندان کس کا تھا
غرور تھا جنہیں اپنی زمین داری کا
زمین دوز ہوا خاندان کس کا تھا
English meaning of zamiin-doz
Adjective
- underground, subterraneous, subterranean
- hidden, buried, unknown
ज़मीन-दोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین دوز)
زَمِین دوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔