تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زِنا کار

غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا، زانی

زِنا کاری

حرام کاری، زنا، بدکاری

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین دیکْھنا کے معانیدیکھیے

زَمِین دیکْھنا

zamiin dekhnaaज़मीन देखना

محاورہ

مادہ: زمین

  • Roman
  • Urdu

زَمِین دیکْھنا کے اردو معانی

  • قے کرنا، الٹی کرنا
  • نیچا دیکھنا، خفت یا شرمندگی اٹھانا، مات کھانا
  • زمین میں دفن ہونا، قبر کے لیے جگہ تجویز کرنا
  • کسی علاقے کا نظارہ کرنا

Urdu meaning of zamiin dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qai karnaa, ulTii karnaa
  • niichaa dekhana, Khiffat ya sharmindgii uThaanaa, maat khaanaa
  • zamiin me.n dafan honaa, qabr ke li.e jagah tajviiz karnaa
  • kisii ilaaqe ka nazaaraa karnaa

English meaning of zamiin dekhnaa

  • eat the humble pie
  • vomit

ज़मीन देखना के हिंदी अर्थ

  • उलटी करना, क़ै करना
  • नीचा देखना, लाज या लज्जा उठाना, मात खाना
  • भुमि में गाड़ा जाना, शमशान के लिए स्थान प्रस्तावित करना
  • किसी क्षेत्र का निरिक्षण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنا کار

غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا، زانی

زِنا کاری

حرام کاری، زنا، بدکاری

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone