تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے" کے متعقلہ نتائج

جاگِیْر داری

جاگیر دار ہونے کی حالت وکیفیت، ملکیت، زمینداری

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے کے معانیدیکھیے

زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے

zamiin-daarii , khe.De kii dob haiज़मीन-दारी , खेड़े की दोब है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے کے اردو معانی

  • زمیں داری پائیدار ہے ، زمیں داری میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے

Urdu meaning of zamiin-daarii , khe.De kii dob hai

  • Roman
  • Urdu

  • zamii.n daarii paaydaar hai, zamii.n daarii me.n hamesha faaydaa hotaa hai

ज़मीन-दारी , खेड़े की दोब है के हिंदी अर्थ

  • भूमि स्वामित्व स्थायी है, भूमि स्वामित्व में हमेशा लाभ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگِیْر داری

جاگیر دار ہونے کی حالت وکیفیت، ملکیت، زمینداری

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین داری ، کھیڑے کی دوب ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone