تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین٘ دار" کے متعقلہ نتائج

نا واضِح

جو واضح نہ ہو ، جو ظاہر نہ ہو ، پوشیدہ ؛ غیر واضح ، مبہم ۔

نَو وَضع

تازہ بنایا ہوا ، نیا ترکیب دیا ہوا (لفظ وغیرہ) ۔

نُوَز دَہُم

گنتی یا ترتیب میں انیسواں، اٹھارہ کے بعد اور بیس سے پہلے آنے والا، نوزدہ سے منسوب یا متعلق

نُوَزدَہ

انیس، ایک کم بیس، گنتی یا شمار میں انیس

نیواجو

پالن ہار، محافظ

نِیو جَمانا

بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا

نا واجِبُ العَمَل

عمل نہ کیے جانے کے قابل ، جس پر عمل نہ ہو سکے

نا واجِب

نامناسب، غیرمہذب، نازیبا نیز بیجا، غیر ضروری

نَقّارا نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نَقّارَہ نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

عاشِق نَواز

عاشق کو نوازنے والا، عاشق کا دل لبھانے والا، عاشق کی جانب ملتفت ہونے والا

دَف نَواز

دف بجانے والا، ڈھول بجانے والا، ڈھولکی بجانے والا

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

نَقّارا نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نَقّارَہ نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

اَرْغَنُوں نَواز

ارگن باجا بجانے والا

عُود نَواز

बर्बत बजानेवाला।

مَفعُول نَواز

مابونوں کو نوازنے والا ؛ (کنایۃ ً) نااہلوں کو مراعات دینے والا ۔

رَعِیَّت نَواز

رعیّت پرور

دُشْمَن نَواز

دشمن سے نیکی کے ساتھ پیش آنے والا .

مِقراضِ پَیراہَن نَواز

کپڑے کاٹنے کی قینچی

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

حَق نَواز

انصاف اور سچّائی کا خیال رکھنے والا ؛ صداقت شعار

اَدَب نَواز

ادب سے محبت کرنے والا اور ادب کا مداح، ادب کا قدردان

گَدا نَواز

فقیروں کو نوازنے والا، بھکاریوں کو بھیک دینے والا

سائِل نَواز

حاجت پوری کرنے والا ، سوال رد نہ کرنے والا.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

جاں نواز

جان کی نوازش کرنے والا، معشوق

دِل نَواز

ہم خیال، غمگسار، محبوب

سامِع نَواز

سامعہ نواز ، سُننے میں اچھا لگنے والا ، کانوں کو بھلا لگنے والا.

دوسْت نَواز

دوستوں سے نیکی کرنے والا، دوستوں پر مہربانی کرنے والا

غَرِیب نَواز

غریبوں کی مدد کرنے والا، رحم دل

مَغْرِب نَواز

مغربیت پرست، مغربی سوچ رکھنے یا پسند کرنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین٘ دار کے معانیدیکھیے

زَمِین٘ دار

zamiin-daarज़मीन-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

زَمِین٘ دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین یا جائداد کا مالک، زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک، حاکم، سردار

شعر

Urdu meaning of zamiin-daar

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ya jaayadaad ka maalik, zer kaashat ya kaabul kaashat araazii ya gaanv ka maalik, haakim, sardaar

English meaning of zamiin-daar

Noun, Masculine

ज़मीन-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसे किसी विशेष भूमि पर स्वामित्व प्राप्त हो, ज़मीन या जायदाद का मालिक, भूमिपति, पट्टेदार

زَمِین٘ دار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا واضِح

جو واضح نہ ہو ، جو ظاہر نہ ہو ، پوشیدہ ؛ غیر واضح ، مبہم ۔

نَو وَضع

تازہ بنایا ہوا ، نیا ترکیب دیا ہوا (لفظ وغیرہ) ۔

نُوَز دَہُم

گنتی یا ترتیب میں انیسواں، اٹھارہ کے بعد اور بیس سے پہلے آنے والا، نوزدہ سے منسوب یا متعلق

نُوَزدَہ

انیس، ایک کم بیس، گنتی یا شمار میں انیس

نیواجو

پالن ہار، محافظ

نِیو جَمانا

بنا ڈالنا، ہمیشہ کے لیے بنیاد قائم کرنا

نا واجِبُ العَمَل

عمل نہ کیے جانے کے قابل ، جس پر عمل نہ ہو سکے

نا واجِب

نامناسب، غیرمہذب، نازیبا نیز بیجا، غیر ضروری

نَقّارا نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نَقّارَہ نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

عاشِق نَواز

عاشق کو نوازنے والا، عاشق کا دل لبھانے والا، عاشق کی جانب ملتفت ہونے والا

دَف نَواز

دف بجانے والا، ڈھول بجانے والا، ڈھولکی بجانے والا

شَہْنائی نَواز

شہناز نواز، نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا .

نَقّارا نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نَقّارَہ نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

اَرْغَنُوں نَواز

ارگن باجا بجانے والا

عُود نَواز

बर्बत बजानेवाला।

مَفعُول نَواز

مابونوں کو نوازنے والا ؛ (کنایۃ ً) نااہلوں کو مراعات دینے والا ۔

رَعِیَّت نَواز

رعیّت پرور

دُشْمَن نَواز

دشمن سے نیکی کے ساتھ پیش آنے والا .

مِقراضِ پَیراہَن نَواز

کپڑے کاٹنے کی قینچی

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

حَق نَواز

انصاف اور سچّائی کا خیال رکھنے والا ؛ صداقت شعار

اَدَب نَواز

ادب سے محبت کرنے والا اور ادب کا مداح، ادب کا قدردان

گَدا نَواز

فقیروں کو نوازنے والا، بھکاریوں کو بھیک دینے والا

سائِل نَواز

حاجت پوری کرنے والا ، سوال رد نہ کرنے والا.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

شَہْنا نَواز

نفیری بجانے والا، شہنائی بجانے والا، الغوزہ یا سُرنا بجانے والا .

جاں نواز

جان کی نوازش کرنے والا، معشوق

دِل نَواز

ہم خیال، غمگسار، محبوب

سامِع نَواز

سامعہ نواز ، سُننے میں اچھا لگنے والا ، کانوں کو بھلا لگنے والا.

دوسْت نَواز

دوستوں سے نیکی کرنے والا، دوستوں پر مہربانی کرنے والا

غَرِیب نَواز

غریبوں کی مدد کرنے والا، رحم دل

مَغْرِب نَواز

مغربیت پرست، مغربی سوچ رکھنے یا پسند کرنے والا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین٘ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین٘ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone