تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان کے معانیدیکھیے

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

zamiin-daar ko kisaan, bachche ko masaanज़मीन-दार को किसान, बच्चे को मसान

ضرب المثل

Roman

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان کے اردو معانی

  • زمیندار کو کسان نقصان پہنچاتا ہے اور بچے کو مسان
  • زمیندار کے لئے کسان ویسے ہی ہے، جیسے بچوں کے لئے بُھوت

    مثال مسان= بُھوت

Urdu meaning of zamiin-daar ko kisaan, bachche ko masaan

Roman

  • zamiindaar ko kisaan nuqsaan pahunchaataa hai aur bachche ko masaan
  • zamiindaar ke li.e kisaan vaise hii hai, jaise bachcho.n ke li.e bhuu.ot

ज़मीन-दार को किसान, बच्चे को मसान के हिंदी अर्थ

  • ज़मींदार को किसान हानि पहुँचाता है और बच्चे को मसान
  • जमींदार के लिए किसान वैसे ही है, जैसे बच्चों के लिए प्रेत

    विशेष मसान एक प्रेत होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone