تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

خایَۂ اِبْلِیس

ایک قسم کا پتھر جو چین سے آتا ہے

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس

لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا کے معانیدیکھیے

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

zamiin aasmaan ke qulaabe milaanaaज़मीन आसमान के क़ुलाबे मिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا کے اردو معانی

  • حد سے زیادہ مبالغہ یا غلو سے کام لینا، لاف زنی کرنا، جھوٹی سچی باتیں ہانکنا، بہت باتیں بنانا

    مثال بڑی تیزی کے ساتھ ہونٹھ ہلانے لگی زمین اور آسمان کے قلابے مِلانے لگی۔

Urdu meaning of zamiin aasmaan ke qulaabe milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • had se zyaadaa mubaalaGa ya gulo se kaam lenaa, laaph zanii karnaa, jhuuTii sachchii baate.n haanknaa, bahut baate.n banaanaa

English meaning of zamiin aasmaan ke qulaabe milaanaa

  • tell tall tales, exaggerate greatly
  • to exaggerate deliberately

ज़मीन आसमान के क़ुलाबे मिलाना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक अथिश्योक्ति या बढ़ा चढ़ा कर कहने से काम लेना, झूटी-सच्ची बातें हाँकना, बहुत बातें बनाना

    उदाहरण बड़ी तेज़ी के साथ होंठ हिलाने लगी ज़मीन और आस्मान के क़ुलाबे मिलाने लगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

خایَۂ اِبْلِیس

ایک قسم کا پتھر جو چین سے آتا ہے

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس

لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین آسْمان کے قُلابے مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone