تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانی اِخْتِلاف" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانی اِخْتِلاف کے معانیدیکھیے

زَمانی اِخْتِلاف

zamaanii-iKHtilaafज़मानी-इख़्तिलाफ़

اصل: فارسی

وزن : 1222121

Roman

زَمانی اِخْتِلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا فرق، جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گُزرنے کے ساتھ پیدا ہوجانے والا اختلاف یا فرق

Urdu meaning of zamaanii-iKHtilaaf

Roman

  • a.isaa farq, jo imdaad zamaana se paida ho jaaye, vaqt guzarne ke saath paida hojaane vaala iKhatilaaf ya farq

English meaning of zamaanii-iKHtilaaf

Noun, Masculine

  • variation of time

ज़मानी-इख़्तिलाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा अंतर जो समय के साथ उतपन्न हो जाये, समय बीतने के साथ पैदा हो जाने वाला मतभेद या अंतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانی اِخْتِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانی اِخْتِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone