تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کے ساتھ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کے ساتھ چَلْنا کے معانیدیکھیے

زَمانے کے ساتھ چَلْنا

zamaane ke saath chalnaaज़माने के साथ चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمانے کے ساتھ چَلْنا کے اردو معانی

  • دُنیا والوں کا ساتھ دینا، دنیا کے رسم و رواج کے مطابق زندگی گُزارنا

Urdu meaning of zamaane ke saath chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa vaalo.n ka saath denaa, duniyaa ke rasm-o-rivaaj ke mutaabiq zindgii guzaarnaa

ज़माने के साथ चलना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया वालों का साथ देना, दुनिया के रीति-रिवाजों के अनुसार जीवन बिताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کے ساتھ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کے ساتھ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone