تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمانَہ شَنَاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ شَنَاس کے معانیدیکھیے
زَمانَہ شَنَاس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زمانے کے معاملات یا نشیب و فراز کو سمجھنے اور پہچاننے والا ، اِقتضائے وقت یا مصالح کا شعور رکھنے والا
شعر
حسن تو ہو چلا زمانہ شناس
عشق کا بھی کوئی بھروسہ نہیں
زیاں پسند ہمارا مزاج ہے ورنہ
نگاہ ہم بھی زمانہ شناس رکھتے ہیں
ہے زمانہ بڑا زمانہ شناس
کبھی مجھ سے گلا کبھی تم سے
English meaning of zamaana-shanaas
Persian, Arabic - Adjective
- one who knows an epoch, age
ज़माना-शनास के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- समय को पहचाननेवाला, समय के अनुकूल काम करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمانَہ شَنَاس)
زَمانَہ شَنَاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔