تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں کے معانیدیکھیے

زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں

zamaana dekhe baiThe hainज़माना देखे बैठे हैं

ضرب المثل

Roman

زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں کے اردو معانی

  • ہم نے ان آنکھوں سے نہ معلوم کیا کیا دیکھ ڈالا ہے، بہت تجربہ کار ہیں

Urdu meaning of zamaana dekhe baiThe hain

Roman

  • ham ne in aa.nkho.n se na maaluum kyaa kyaa dekh Daala hai, bahut tajarbaakaar hai.n

ज़माना देखे बैठे हैं के हिंदी अर्थ

  • हम ने इन आँखों से नामालूम क्या क्या देख डाला है, अधिक अनुभवी हैं, बहुत तजरबाकार हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone