اردو، انگلش اور ہندی میں زَمان و مَکاں کے معانیدیکھیے
زَمان و مَکاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وقت اور جگہ، حالات و واقعات، گرد و پیش، اصول فلسفہ کو ہر مادی چیز کے لیے زمانہ اور مقام ضروری ہے اور ان کے بغیر کوئی مادہ نہیں پایا جاتا
شعر
اے دوست اس زمان و مکاں کے عذاب میں
دشمن ہے جو کسی کو دعائے حیات دے
English meaning of zamaan-o-makaa.n
Noun, Masculine
- time and space, circumstances and events
ज़मान-ओ-मकाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समय और जगह, परिस्थितियाँ और घटनाएँ, दर्शन के सिद्धांत के लिए हर भौतिक वस्तु के लिए समय और स्थान की आवश्यकता होती है और उनके बिना कोई भी वस्तु प्राप्त नहीं होती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمان و مَکاں)
زَمان و مَکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔