تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمان" کے متعقلہ نتائج

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

لِسانی تَنازَعَہ

زبان کا جھگڑا ، زبان کی بنیاد پر ہونے والا جھگڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمان کے معانیدیکھیے

زَمان

zamaanज़मान

اصل: عربی

وزن : 121

زَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وقت، خواہ وہ مُختصر ہو یا طویل، ہنگام
  • دور، عہد، گزشتہ، موجودہ یا آیندہ، نیز دوران
  • دنیا اور مافیہا
  • رُت، موسم، فصل
  • آسمان
  • مُسلسل اور پے در پے لمحات یا آفات کا مجموعہ، حرکت کی مقدار (جس طرح نُقطے کی حرکت یا کشش سے خط صورت پذیر ہوتا ہے اسی طرح لمحے یا آن کے تسلسل سے زمان وجود میں آتا ہے) روز و شب اور ماہ و سال کے تسلسل کی ہیئتِ مجموعی، وہ جو موجود ہو، اس کا وجود قرار پذیر نہ ہو، جگ، مُدّت ، عصر، وقت
  • (تصوّف) جو ہر وقت بدلتا رہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَمان

تاوان، ڈنڈ

شعر

English meaning of zamaan

Noun, Masculine, Singular

  • time, period, age, season, duration, a long time
  • tense (grammatical)

ज़मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दे. ‘जमानः'।
  • दे. ‘जमानः*।

زَمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone