تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَلِیل و خُوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَلِیل و خُوار کے معانیدیکھیے
ذَلِیل و خُوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت بے عزت اور رسوا
شعر
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے
ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں
English meaning of zaliil-o-KHvaar
Persian, Arabic - Adjective
- disgraced and wretched, insulted and humiliated
ज़लील-ओ-ख़्वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत बेइज़्ज़त और रुसवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَلِیل و خُوار)
ذَلِیل و خُوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔