تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْموں کو کُریدْنا" کے متعقلہ نتائج

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

زَخْم کُریدْنا

reopen a wound

کان کُریدْنا

(کان کاری) کان کے پردے کا میل نکالنا .

دانت کُریدْنا

دان٘توں کی درازوں میں جو غذا وغیرہ کے اجزاء رہ جاتے ہیں انہیں خلال یا اور کسی چیز سے نکال کر دان٘ت صاف کرنا، دان٘توں میں خلال کرنا

زَخْموں کو کُریدْنا

گُزری ہوئی باتوں کو یاد کر کے تکلیف اور اذیَت اُٹھانا، ماضی کی تکلیف دہ زندگی کو یاد کرنا

دَبی آگ کُریدْنا

گڑے کوئلے اکھاڑنا، پُرانی دُشمنی یا فساد کو تازہ کرنا، پرانے جھگڑے نِکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْموں کو کُریدْنا کے معانیدیکھیے

زَخْموں کو کُریدْنا

zaKHmo.n ko kurednaaज़ख़्मों को कुरेदना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْموں کو کُریدْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • گُزری ہوئی باتوں کو یاد کر کے تکلیف اور اذیَت اُٹھانا، ماضی کی تکلیف دہ زندگی کو یاد کرنا

Urdu meaning of zaKHmo.n ko kurednaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzrii hu.ii baato.n ko yaad kar ke takliif aur aziyat uThaanaa, maazii kii takliifdeh zindgii ko yaad karnaa

ज़ख़्मों को कुरेदना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • गुज़री हुई बातों को याद कर के तकलीफ़ और दर्द उठाना, गुज़री हुई दुख भरी ज़िंदगी को याद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

زَخْم کُریدْنا

reopen a wound

کان کُریدْنا

(کان کاری) کان کے پردے کا میل نکالنا .

دانت کُریدْنا

دان٘توں کی درازوں میں جو غذا وغیرہ کے اجزاء رہ جاتے ہیں انہیں خلال یا اور کسی چیز سے نکال کر دان٘ت صاف کرنا، دان٘توں میں خلال کرنا

زَخْموں کو کُریدْنا

گُزری ہوئی باتوں کو یاد کر کے تکلیف اور اذیَت اُٹھانا، ماضی کی تکلیف دہ زندگی کو یاد کرنا

دَبی آگ کُریدْنا

گڑے کوئلے اکھاڑنا، پُرانی دُشمنی یا فساد کو تازہ کرنا، پرانے جھگڑے نِکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْموں کو کُریدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْموں کو کُریدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone