تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْمی جِگَر" کے متعقلہ نتائج

زَخْمی

وہ جس کے زخم لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا، خستہ ، مجروح

زَخْمی ہونا

مجروح ہونا، شکست خوردہ ہونا، تکلیف میں مُبتلا ہونا

زَخْمی کَرنا

زَخْمی دِل

جس کا دل محبت میں زخمی ہو، شکستہ دل، اندر تک پہنچی ہوئی چوٹ

زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے

ہر صُورت میں تباہی ہے، مفر کی صورت نہیں

زَخْمی جِگَر

دل جلا، مصیبت کا مارا، خستہ جگر

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

ضَخِیمی

رک : ضخیم ۔

تیغِ زَبان سے زَخْمی کَرْنا

طنزیہ باتوں سے رنج دیتا.

نَو زَخْما

(لفظاً) نیا زخم دینے والا ، تازہ چوٹ لگانے والا ؛ (مجازاً) تازہ ترین زخم ۔

کَژ زَخْمَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمی جِگَر کے معانیدیکھیے

زَخْمی جِگَر

zaKHmii-jigarज़ख़्मी-जिगर

اصل: فارسی

وزن : 2212

زَخْمی جِگَر کے اردو معانی

صفت

  • دل جلا، مصیبت کا مارا، خستہ جگر

ज़ख़्मी-जिगर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिल जला, मुसीबत का मारा, जिसका दिल टूट गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْمی جِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْمی جِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone