تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم کے معانیدیکھیے
زَخْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا
- ضرب
- صدمہ
- نقصان، خسارہ، گھاٹا
شعر
داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے
کوئی خاموش زخم لگتی ہے
زندگی ایک نظم لگتی ہے
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
English meaning of zaKHm
Noun, Masculine
- wound, injury, sore, cut, gash, bruise
- loss, harm, damage
ज़ख़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चोट जिसमें शरीर का कोई अंग कट-फट जाए, घाव, क्षत
- चोट
- मानसिक ठेस या आघात, सदमा
- नुक़्सान, घाटा, हानि
زَخْم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْم)
زَخْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔