تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم تازَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم تازَہ ہونا کے معانیدیکھیے

زَخْم تازَہ ہونا

zaKHm taaza honaaज़ख़्म ताज़ा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْم تازَہ ہونا کے اردو معانی

  • گُزشتہ رن٘ج ، غم یا دُکھوں کی یاد یا احساس کا ازسرِ نو اُبھرنا ، جو گھاؤ بھر چکا ہو اس کا عود کر آنا۔

Urdu meaning of zaKHm taaza honaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzashtaa ranj, gam ya dukho.n kii yaad ya ehsaas ka azsar-e-nau ubharnaa, jo ghaa.o bhar chukaa ho is ka u.ud kar aanaa

English meaning of zaKHm taaza honaa

  • of a bad memory to haunt again, an old pain or wound to reappear

ज़ख़्म ताज़ा होना के हिंदी अर्थ

  • अतीत के दुःख, दुःख या पीड़ा की यादों या भावनाओं का फिर से उभरना, ठीक हो चुके घाव की वापसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم تازَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم تازَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone