تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر کَچوکے دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر کَچوکے دینا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر کَچوکے دینا

zaKHm par kachoke denaaज़ख़्म पर कचोके देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْم پَر کَچوکے دینا کے اردو معانی

  • تکلیف پر مزید تکلیف پہن٘چانا ، ایک رن٘ج پر دُوسرے رن٘ج کا اضافہ کرنا .

Urdu meaning of zaKHm par kachoke denaa

  • Roman
  • Urdu

  • takliif par maziid takliif pahunchaanaa, ek ranj par duu.osre ranj ka izaafa karnaa

English meaning of zaKHm par kachoke denaa

  • to make worse one's suffering

ज़ख़्म पर कचोके देना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ पर मज़ीद तकलीफ़ पहुंचाना, एक रंज पर दूओसरे रंज का इज़ाफ़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر کَچوکے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر کَچوکے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone