تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْم خورْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم خورْدَہ کے معانیدیکھیے
زَخْم خورْدَہ کے اردو معانی
صفت
- جسے زخم لگا ہو، مجروح، گھائل، زخمی، ضرر رسیدہ
- (مجازاً) ضرر رسیدہ
شعر
زخم خوردہ لمحوں کو مصلحت سنبھالے ہے
ان گنت مریضوں میں ایک چارہ گر تنہا
زخم خوردہ غم دوراں سے ہیں جذبات لطیف
حسن اور عشق کی کیا مدح سرائی لکھیے
زخم خوردہ سہی افسردہ سہی اپنی جبیں
جیسی بھی ہے تیری دہلیز پہ لا رکھی ہے
English meaning of zaKHm-KHurda
Adjective
- injured, wounded
ज़ख़्म-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे ज़ख्म लगा हो, क्षत, आहत, घायल, ज़ख्म खाया हुआ
- (लाक्षणिक) वह जिसे नुक़्सान या तक्लीफ़ पहुँची हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْم خورْدَہ)
زَخْم خورْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔