تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ زَباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ زَباں کے معانیدیکھیے
زَخْمِ زَباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بد زبانی کا دُکھ یا رن٘ج، وہ تکلیف جو کسی ناخوش گوار بات سے دل کو پہون٘چے
شعر
جو زخم زخم زباں بھی ہے اور نمو بھی ہے
تو پھر یہ وہم ہے کیسا کہ ہم ہنر سے گئے
چپ رہو دور کرو منہ نہ مرا کھلواؤ
غافلو زخم زباں کا نہیں مرہم پیدا
اس شمع کی مجلس میں جانا ہمیں پھر واں سے
اک زخم زباں تازہ ہر روز اٹھا جانا
English meaning of zaKHm-e-zabaa.n
Noun, Masculine
- wound of tongue, sadness and sorrow of abuse language,
ज़ख़्म-ए-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बदज़ुबानी का दुख या रंज, वो तकलीफ़ जो किसी नाख़ुशगवार बात से दिल को पहूंचे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ زَباں)
زَخْمِ زَباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔