تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ پِنْہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ پِنْہاں کے معانیدیکھیے
زَخْمِ پِنْہاں کے اردو معانی
مذکر
- اندرونی زخم، دل کا زخم، محبت کا زخم
شعر
زخم پنہاں مہک طائر جاں لہک
گل بدن گل جبیں گل عذار آ گیا
ہمارے یار نے کیں چھپ کے باتیں پیار کی ہم سے
لگایا آج پوشیدہ یہ مرہم زخم پنہاں پر
دیکھ دل کے نگار خانے میں
زخم پنہاں کی ہے نشانی بھی
English meaning of zaKHm-e-pinhaa.n
Masculine
- hidden wound, the wound of love
ज़ख़्म-ए-पिन्हाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- भीतरी घाव, दिल का ज़ख्म, प्रेम का ज़ख्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ پِنْہاں)
زَخْمِ پِنْہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔