تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ خَنْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ خَنْداں کے معانیدیکھیے
زَخْمِ خَنْداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کُھلا ہوا زخم، زخم جو ہنوز سِیا نہ گیا ہو یا مُندمل نہ ہوا ہو
شعر
بناتے ہیں ہزاروں زخم خنداں خنجر غم سے
دل ناشاد کو ہم اس طرح پر شاد کرتے ہیں
English meaning of zaKHm-e-KHandaa.n
Noun, Masculine
- an open wound which appears to be smiling
ज़ख़्म-ए-ख़ंदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खुला हुआ ज़ख्म, ज़ख्म जो सिया न गया हो या घाव भरा न हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ خَنْداں)
زَخْمِ خَنْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔