تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ ہُنَر کے معانیدیکھیے
زَخْمِ ہُنَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ غم یا زخم جو تخلیق فن، فنکاری، تخلیقی عمل اور ہنر کے سبب ملا ہو، حسن کاری یا تخلیق کی دی ہوئی تکلیف
شعر
زخم نگاہ زخم ہنر زخم دل کے بعد
اک اور زخم تجھ سے بچھڑ کر ملا مجھے
خندۂ لب میں نہاں زخم ہنر دیکھے گا کون
بزم میں ہیں سب کے سب اہل نظر دیکھے گا کون
English meaning of zaKHm-e-hunar
Noun, Masculine
- wound of skill, the wound or sorrow occurred due to performing skills and style, the wound given by the innovation or beautification
ज़ख़्म-ए-हुनर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो दुःख या तालीफ़ जो कुशलता और कार्य शैली और हुनर के कारण मिला हो, सौंदर्यीकरण या अविष्कार की दी होई चोट या तकलीफ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ ہُنَر)
زَخْمِ ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔