تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ دامَن دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ دامَن دار کے معانیدیکھیے
زَخْمِ دامَن دار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گہرا اور چوڑا گھاؤ ، بڑا زخم
- ستایا ہوا
شعر
سرخ پلکیں ہو گئیں خوں بار آنکھیں ہو گئیں
دیکھ لو اب زخم دامن دار آنکھیں ہو گئیں
نہیں معلوم زخمی ہو گیا ہے کون شیدائی
گل تازہ جمیلہؔ زخم دامن دار کس کے ہیں
میری قسمت سے زبان تیر بھی گویا نہیں
ورنہ کیا کیا زخم دامن دار ہنستے بولتے
English meaning of zaKHm-e-daaman-daar
Noun, Masculine
- wound with hem, deep and wide wound
- torched, harmed
ज़ख़्म-ए-दामन-दार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रताणित, सताया हुआ
- गहरा और चौड़ा घाव, बड़ा घाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ دامَن دار)
زَخْمِ دامَن دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔