تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم بِگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم بِگَڑْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم بِگَڑْنا

zaKHm biga.Dnaaज़ख़्म बिगड़ना

محاورہ

زَخْم بِگَڑْنا کے اردو معانی

  • زخم کا بھرنے کے بجائے اِندمال سے دُور ہوجانا، زخم اچّھا ہونے کے قابل نہ رہنا

English meaning of zaKHm biga.Dnaa

  • condition of wound to deteriorate, the condition of a wound getting bad rather than curing

ज़ख़्म बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • घाव का भरने के बजाय और बढ़ जाना, ज़ख़्म अच्छा होने के क़ाबिल न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم بِگَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم بِگَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone