تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَخیرَہ اَنْدوزی" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَخیرَہ اَنْدوزی کے معانیدیکھیے

ذَخیرَہ اَنْدوزی

zaKHiira-andoziiज़ख़ीरा-अंदोज़ी

وزن : 122222

Roman

ذَخیرَہ اَنْدوزی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال
  • غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

    مثال بڑھتی ہوئی گرانی کی روک تھا اس طرح ہو سکتی ہے کہ ذخیرہ اندوزی ختم کر دی جائے

Urdu meaning of zaKHiira-andozii

Roman

  • kisii chiiz ko jamaa kar ke rakh lene ka amal ya suurat-e-haal
  • gala vaGaira ashyaa-e-sirf ko khilaaph-e-qaanuun is li.e jamaa kar ke rakh lene vaala ki maang ba.Dhne par unhe.n mahange daamo.n faroKhat kiya jaaye

English meaning of zaKHiira-andozii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • hoarding

ज़ख़ीरा-अंदोज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ को जमा करके रख लेने की प्रक्रिया या परिस्थिति
  • ग़ल्ला आदि खाद्य पदार्थ को क़ानून के विरुद्ध इस लिए जमा कर के रख लेने वाला कि माँग बढ़ने पर उन्हें महंगे दामों विक्रय किया जाये

    उदाहरण बढ़ती हुई गिरानी की रोक-थाम इस तरह हो सकती है कि ज़ख़ीरा-अंदोज़ी ख़त्म कर दी जाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَخیرَہ اَنْدوزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَخیرَہ اَنْدوزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone