تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَعِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَعِیفَہ کے معانیدیکھیے

ضَعِیفَہ

za'iifaज़'ईफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

ضَعِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بوڑھی، بڑھیا، کمزورعورت

    مثال اسلم نے دیر سے منتظر ضعیفہ کو سڑک پار کرایا

Urdu meaning of za'iifa

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhii, ba.Dhiyaa, kamzor aurat

English meaning of za'iifa

Noun, Feminine

  • old woman, weak and old woman

    Example Aslam ne der se muntazir za'ifa ko sadak paar karaya

ज़'ईफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृद्धा स्त्री, निर्बला स्त्री

    उदाहरण असलम ने देर से मुंतज़िर ज़ईफ़ा को सड़क पार कराया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوڑھی آڑھی

رک : بوڑھا آڑھا ۔

بُوڑھی باڑھی

بڑھیا ، بڈھی عورت ۔

بُوڑھی جَرْوا نام خَتِجَہ

ظاہر شاندار ہے لیکن اوصاف بالکل ناقص ہیں۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

عَقْل بُوڑھی ہونا

عقل کا کمزور اور ضعیف ہوجانا، وہ منزل جہاں عقل اپنا کام نہ کرسکے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَعِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَعِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone