تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَعیفُ البَصَر" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَعیفُ البَصَر کے معانیدیکھیے

ضَعیفُ البَصَر

za'iif-ul-basarज़'ईफ़-उल-बसर

اصل: عربی

وزن : 12212

Roman

ضَعیفُ البَصَر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی بینائی کمزور ہو

Urdu meaning of za'iif-ul-basar

Roman

  • vo jis kii biinaa.ii kamzor ho

English meaning of za'iif-ul-basar

Adjective

  • having a weak eye-sight

ज़'ईफ़-उल-बसर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी नेत्र-शक्ति कमज़ोर हो, मंद दृष्टि, वह जिस की बीनाई कमज़ोर हो

ضَعیفُ البَصَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَعیفُ البَصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَعیفُ البَصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone