تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْرِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرِ غَم کے معانیدیکھیے
زَہْرِ غَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رنج و اندوہ کی شدید حالت، صدمے کی شِدّت
شعر
رگ و پے میں جب اترے زہر غم تب دیکھیے کیا ہو
ابھی تو تلخیٔ کام و دہن کی آزمائش ہے
بہ نام لالہ رخاں کچھ تو زہر غم پی لیں
ترے لبوں میں ہلاہل شراب جیسا ہے
زہر غم پی کے بھی کچھ لوگ جیا کرتے ہیں
ان کو چھیڑا نہ کرو ان کو ستایا نہ کرو
English meaning of zahr-e-Gam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- grief which is no less than a poison
ज़हर-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दुख जो किसी विष से कम न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْرِ غَم)
زَہْرِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔