تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَحْمَتی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں زَحْمَتی کے معانیدیکھیے

زَحْمَتی

zahmatiiज़हमती

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

زَحْمَتی کے اردو معانی

صفت

  • رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

    مثال جو زحمتی ہو اُسی کو دارو دیتے ہیں، بھلے چنگے کو دَوا کِھلانی لا حاصِل۔

Urdu meaning of zahmatii

  • Roman
  • Urdu

  • ranj, dukh ya mashaqqat me.n mubatlaa jise takliif ho, biimaar

English meaning of zahmatii

Adjective

ज़हमती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुख, कष्ट संकट आदि से ग्रसित तकलीफ़ हो, बीमार

    उदाहरण जो ज़हमती हो उसी को दारू देते हैं, भले चंगे को दवा खिलाई ला-हासिल।

زَحْمَتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَحْمَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَحْمَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone