تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَحْمَت گَوارا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گاوارا

خریدار

گَویرا

گان٘و کے آس پاس کی زمین جو کھیتی کے لیے بہت عمدہ ہوتی ہے .

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

غَوادی

ग्रादिव का बहु., प्रातःकाल के बादल।

نا گَوارا

جو گوارا نہ ہو، مجازاً: ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر ُبرا کہ قابل برداشت نہ ہو

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

دُودھ گَوارا ہونا

دودھ راس آنا ، دودھ بخشا ہوا ہونا.

نا گَوارا ہونا

رک : ناگوار ہونا ، بُرا لگنا ، ناپسند ہونا ۔

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

خوش گَواری

قبولیت، پسندیدگی، حلوت، مٹھاس، من کو پسند آنے کی کیفیت

ناخُوش گَواری

ناراضگی، ناخوشی، ناپسندگی، بیزاری

اردو، انگلش اور ہندی میں زَحْمَت گَوارا کَرنا کے معانیدیکھیے

زَحْمَت گَوارا کَرنا

zahmat gavaaraa karnaaज़हमत गवारा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَحْمَت گَوارا کَرنا کے اردو معانی

  • زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

Urdu meaning of zahmat gavaaraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahmat uThaanaa, takliif bardaasht karnaa

ज़हमत गवारा करना के हिंदी अर्थ

  • दुख उठाना, तकलीफ़ बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گاوارا

خریدار

گَویرا

گان٘و کے آس پاس کی زمین جو کھیتی کے لیے بہت عمدہ ہوتی ہے .

گاوْری

گائے بیل کا نگراں.

گاوْدی

احمق، بیوقوف، کم مغز

گَنواری

گاؤں کی رہنے والی عورت، گنوارن، گنوار کی تانیث

گَنوارُو

گاؤں کا، دیہاتی، گنواروں کا

غَوادی

ग्रादिव का बहु., प्रातःकाल के बादल।

نا گَوارا

جو گوارا نہ ہو، مجازاً: ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر ُبرا کہ قابل برداشت نہ ہو

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

دُودھ گَوارا ہونا

دودھ راس آنا ، دودھ بخشا ہوا ہونا.

نا گَوارا ہونا

رک : ناگوار ہونا ، بُرا لگنا ، ناپسند ہونا ۔

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

خوش گَواری

قبولیت، پسندیدگی، حلوت، مٹھاس، من کو پسند آنے کی کیفیت

ناخُوش گَواری

ناراضگی، ناخوشی، ناپسندگی، بیزاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَحْمَت گَوارا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَحْمَت گَوارا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone