تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہے نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہے نَصِیب کے معانیدیکھیے
زَہے نَصِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی
- (اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب
شعر
خدا کو ڈھونڈ رہا تھا کہیں خدا نہ ملا
زہے نصیب کہ بندے کو مدعا نہ ملا
جو جی رہے ہیں انہی کے لیے ہر اک غم ہے
زہے نصیب کہ پھولوں کی زندگی کم ہے
زہے نصیب کہ دنیا نے تیرے غم نے مجھے
مسرتوں کا طلب گار کر کے چھوڑ دیا
English meaning of zahe-nasiib
Persian, Arabic
- as good luck would have it
ज़हे-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- (प्रसन्नता प्रकट करने के लिए उपयोगित) सौभाग्य, अच्छे भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہے نَصِیب)
زَہے نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔